زاویہ آصف محمود کیا عمران خان خود بھی یونس ایمرے دیکھ رہے ہیں؟ عمران خان کے طرز عمل اور طرز سیاست میں اور تحریک انصاف کے سیاسی بیانیے میں کہیں کوئی ایسی جھلک پائی جاتی ہے جو خبر دے کہ وہ یونس ایمرے کی فکر سے آگہی رکھتے ہیں؟