خواتین افغانستان: خواتین کے پارک میں جانے پر پابندی تنقید کی زد میں افغان خواتین سمیت دنیا بھر سے طالبان کا ایک تازہ فیصلہ تنقید کی زد میں جس میں ایک معروف تفریحی مقام کو خواتین کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔