ملٹی میڈیا ’ہمرچو‘: تھر کے صحرا میں بارشوں پہ خوشی کا گیت جیسے جیسے کسانوں کے کھیت ہرے بھرے ہو جاتے ہیں اور فصل جب تھوڑی بڑی ہوتی ہے تو باسی اس وقت گروپ کی شکل میں ایک مخصوص گیت گاتے ہیں جسے وہاں کے لوگ ’ہمرچو‘ کہتے ہیں۔