ماحولیات سندھ: کاچھو میں سیلاب کی تباہی لانے والی 'نئیں گاج' ہے کیا؟ بلوچستان کی سرحد سے متصل ضلع دادو کے بارانی علاقے کاچھو میں کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے سے آنے والے سیلابی ریلوں سے متعدد گاؤں زیر آب آگئے ہیں۔