بلاگ میں نے کپتان چپل پہننا کیوں چھوڑ دیے؟ میں نے بڑے چاؤ سے خریدے کپتان چپل اپنے پاؤں سے اتار کر الماری میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔