پاکستان جرنیلوں اور سینیئر ججوں کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے درخواست دائر ویمنز ایکشن فورم نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت پاکستان کے سینیئر فوجی افسران اور ججوں کے مالیاتی اثاثوں کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے متعلقہ اداروں کو درخواست بھیجی ہے۔