عطاآباد جھیل پر ڈرون اڑا کر اس کی ویڈیوز تو میڈیا پر چلائی جاتی ہیں لیکن یہ نہیں بتایا جاتا کہ یہ جھیل کس قدر آلودہ ہو چکی ہے۔
عطا آباد جھیل
عطا آباد جھیل کے متاثرین کے لیے آواز اٹھانے والے بابا جان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تین مقدمات میں مجموعی طور پر 70سال کی سزا سنا رکھی ہے۔