پاکستان ایک کیس جس کے 'ثبوت' اکٹھے کرنے میں نیب کو 18 سال لگے نیب کو 'بدعنوانی کے ثبوت' جمع کرنے میں 18 سال لگے جس کے بعد سابق پاکستانی سفیر میجر جنرل (ر) سید مصطفیٰ انور حسین کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا۔