افغان طالبان کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا کہ ہمسایہ ممالک کا اپنی زمین پر امریکہ کو اڈے فراہم کرنا یا کام کرنے کی اجازت دینا ایک ’تاریخی غلطی‘ ہوگی۔
امن عمل
طالبان کے سیاسی ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے ٹوئٹر پر یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب حال ہی میں پاکستان نے ملا عبد الغنی برادر سمیت افغان طالبان کے سینیئر رہنماؤں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔