فلم جب انڈونیشین زبان میں فلم دیکھنے کے لیے کراچی کا سینیما بھر گیا پاکستان میں پہلی بار انڈونیشیا سے کوئی فلم منگوا کر سینیما میں چلائی گئی جسے لوگوں نے خوب سراہا۔