افریقہ ’وہ مجھے پکڑنے آگئے ہیں‘: مالی کے صدر، وزیراعظم فوج کی حراست میں فوج کے حمایت یافتہ وزرا سے قلم دان واپس لینے پر حکومت سے ناراض فوجی افسران نے ملک کے عبوری وزیر اعظم اور صدر کو حراست میں لے لیا جس کے بعد ایک اور فوجی بغاوت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔