معیشت کیا 53 سال پرانے یوٹیلیٹی سٹورز بوجھ بن گئے ہیں؟ حکومتی عہدیداروں کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کی بات کیے جانے کے بعد یہ معاملہ احتجاج اور دھرنے تک جا پہنچا تھا، جو ایک ہفتے سے زائد جاری رہا۔