صحت پاکستان: انسانوں پر کرونا ویکسین ٹرائل کا آغاز 'دو ہفتوں میں' چینی کمپنی کینسائنو بایولوجکس کی مقامی نمائندہ کمپنی اے جے ایم فارما میں کلینیکل ٹرائلز کے نگراں حسن عباس ظہیر کے مطابق: 'ویکسین کے ٹرائل میں حصہ لینے والوں کو کوئی رقم نہیں دی جائے گی۔'