آرٹ آسٹریا کے کوستاو کلمٹ کی پینٹنگ 100 سال بعد دریافت اچھی حالت میں محفوظ پینٹنگ، جس میں ایک سیاہ بالوں والی خاتون کو دکھایا گیا ہے، جمعرات کو ویانا میں پہلی بار عوام کے سامنے پیش کی گئی۔