خواتین آسکر کی تقریب میں گنجے پن پر مذاق ’تکلیف دہ اور شرمناک‘ خواتین میں گنج پن کا معاملہ تکلیف دہ، مایوس کن اور شرم ناک ہوتا ہے، جس کا اظہار اداکارہ جیڈا پنکٹ سمتھ سمیت دیگر مشہور شخصیات نے اپنے احساسات عوامی سطح پر بتا کر کیا ہے۔