پاکستان تین نسلوں سے لاہور اور نارووال کے درمیان کشتی چلانے والا خاندان ہیڈ سیفن کے مقام پر دریا راوی پر باقاعدہ پل نہ ہونے کی وجہ سے شہری لوہے کی چادر سے بنی کشتی کے ذریعے دریا کے ایک سے دوسرے کنارے تک پہنچتے ہیں۔