صحت ’یہ فروخت کے لیے نہیں ہیں‘: افغانستان میں 49 ہزار بچھوؤں کا فارم اس منفرد فارم کے مالک ڈاکٹر شیرزاد نے بتایا کہ ان بچھوؤں کی خوراک کے لیے وہ مزار شریف سے ایک خاص قسم کا کیڑا منگواتے ہیں۔