خواتین جو بائیڈن کی سب سے بڑی محافظ، خاتون اول جل بائیڈن کبھی اپنے شوہر اور ناراض مظاہرین کے درمیان ڈھال بن کر کھڑے ہونا تو کبھی کرونا وبا کے دنوں میں اوروں سے فاصلے پر رکھنا، خاتون اول بننے والی جل بائیڈن اپنے شوہر جو کے ساتھ چار دہائیوں سے کھڑی رہی ہیں۔