دفتر یورپی پارلیمان افغان خواتین کا مسئلہ سنجیدگی سے لے: افغان گلوکارہ افغان خواتین سے متعلق منگل کو یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ’کاش طالبان کو تسلیم نہ کیا جاتا۔ لیکن اگر انہیں تسلیم کر لیا جائے تو بھی انہیں خواتین کے حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔‘