دنیا سمرقند میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا تعمیری روابط پر زور پاکستان کی نمائندگی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کی جبکہ طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔