دنیا 238 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والی ترک وکیل کا انتقال ایبرو تیمتک نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق کا الزام عائد ہونے کے بعد انصاف کے مطالبے کے لیے بھوک ہڑتال کر رکھی تھی۔