صحت مریض کو باندھ کر آپریشن سے جدید بے ہوشی کی دوا تک کا سفر ایک زمانے میں آپریشن کے لیے مریض کو ہلنے جلنے سے بچنے کے لیے باندھ دیا جاتا تھا، لیکن پھر بےہوشی کی جدید ادویات نے انقلاب برپا کر دیا۔ اینستھیزیا کے عالمی دن کے موقعے پر خصوصی تحریر۔