ملٹی میڈیا رینڈسبرگ: کیلی فورنیا میں جیتا جاگتا گھوسٹ ٹاؤن ایک سے ڈیڑھ صدی پہلے کیلی فورنیا کی وادیوں میں سونا دریافت ہونے کے بعد رینڈسبرگ میں بھی سونے کی کانیں بن گئیں اور ہزاروں لوگوں نے یہاں کا رخ کیا مگر گولڈ رش کے بعد وقت کے ساتھ ساتھ یہ ایک گھوسٹ ٹاؤن بن گیا۔