امریکی ریاست کیلی فورنیا میں رینڈسبرگ نامی ایک ٹاؤن ایک جیتا جاگتا گھوسٹ ٹآؤن بھی کہلاتا ہے۔
ایک سے ڈیڑھ صدی پہلے کیلی فورنیا کی وادیوں میں سونا دریافت ہونے کے بعد اس علاقے میں بھی سونے کی کانیں بن گئیں۔ انیسویں صدی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ امریکہ کی دوسری ریاستوں سے سونے کی تلاش میں اس شہر کا رخ کرتے تھے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہاں لوگوں کا آنا بھی کم ہوگیا اور پھر یہ ایک گھوسٹ ٹاؤن بن گیا۔ 2010 میں ہونے والی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی محض 69 تھی۔
امریکہ میں مقیم صحافی عالیہ شاہ نے اس ٹاؤن کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسے کیسا پایا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔