ملٹی میڈیا چین کے ’شرابی‘ باکسرز، جو نشے میں نہیں ہوتے زی وائچوان یا ’ڈرنکن باکسنگ‘ چینی مارشل آرٹس کی ایک قسم ہے، جس کی حرکات سے لگتا ہے کہ کھلاڑی شراب کے نشے میں دھت ہیں۔