ماحولیات گذشتہ دہائی ریکارڈ پر گرم ترین رہی: عالمی موسمیاتی تنظیم گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کی وجہ سے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں جس سے سمندر کی سطح بلند ہو رہی ہے اور لاکھوں لوگوں کو سیلاب کا خطرہ لاحق ہے۔