دنیا پیغمبر اسلام کے خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر پاکستان کی مذمت پاکستان نے فرانسیسی میگزین چارلی ایبدو میں گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ فرانس میں میگزین پر ہونے والے سلسلہ وار حملوں کے خلاف پانچ سال بعد عدالتی کارروائی کا آغاز ہو گیا۔