شام میں داعش اور کرد فورسز کے درمیان ہفتے کو تیسرے روز بھی لڑائی جاری ہے، تشدد کی تازہ لہر میں 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس سے پہلے داعش نے شام کے شمالی شہر حسکہ میں واقع غویرن جیل پر حملہ کیا جہاں اس کے جنگجوؤں کو رکھا گیا تھا۔
کرد
طیب اردوغان نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ معاہدے کے تحت کُرد ملیشیا کو شمالی شام سے انخلا کرنا ہے اور اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو ترکی ان کے خلاف فوجی کارروائی وہیں سے دوبارہ شروع کر دے گا جہاں اُس نے اسے چھوڑا تھا۔