زاویہ عفت حسن رضوی لاپتہ افراد کے اصل چہرے بےنقاب تحقیق کے بعد یہ عقدہ کھلا کہ لاپتہ ہونا سیر و سیاحت کے شوقین افراد کی شرارت ہوتی ہے۔ گمشدہ افراد کے اہل خانہ کو چاہیے کہ اپنے لڑکوں کے سیر سپاٹوں پر پابندی نہ لگائیں۔ کیا فائدہ جو ملک کی بدنامی ہو؟