دنیا قبرص کا پاکستانی نوجوان کے قتل کی تحقیقات کا حکم اٹارنی جنرل جارج ایل ساویڈیس نے بتایا کہ انہوں نے ’پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی موت کے حالات کے حوالے سے ایک آزاد مجرمانہ تحقیق کار مقرر کیا ہے۔‘