بلاگ 'غیرت' کے نام پر صحافت کا قتل 'کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پاکستان میں دس مہینوں میں دو خواتین صحافی قتل کر دی گئیں؟ دونوں کے شوہر پر قتل کا الزام، دونوں کی شادی چند ماہ کی اور دونوں کے شوہر حضرات کو ان کے کام سے مسئلہ تھا۔'