پاکستان کیلاش میں مقامی ’وائن‘ کیسے تیار کی جاتی ہے؟ اس 'وائن' کو کیلاش کے تین بڑے تہواروں پر چھوٹے بڑے سب پیتے ہیں اور اس کے بنانے پر کوئی پابندی نہیں۔