ایشیا دوسری عالمی طاقتوں کی ناکامی، کیا چین افغانستان میں کامیاب ہو گا؟ ایک رپورٹ کے مطابق بیجنگ امریکی انخلا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے طالبان اور کابل حکومت کو دوست بنانے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ افغانستان میں معدنیات کی وسیع دولت سے مستفید ہو سکے۔