پاکستان چترال کے سماجی کارکن پرویز لال کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ اپر چترال میں 'نقص امن کے خدشے' کے پیش نظر پرویز لال کو 30 دن کے لیے حراست میں لینے پر مقامی لوگوں اور سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔