پاکستان کراچی: مقدمہ درج ہونے کے بعد صحافی پولیس تحویل سے 'لاپتہ' کراچی پولیس کے ایک ایس ایس پی نے میڈیا سے گفتگو میں صحافی بلال فاروقی کو حراست میں لینے کی تصدیق کی، لیکن اب بلال کا کچھ پتہ نہیں چل رہا کہ وہ کہاں ہیں۔