ماحولیات دشت کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہزاروں درخت جل گئے سوشل میڈیا صارفین دشت کے جنگلات میں لگنے والی آگ کا موازنہ برازیل کے ایمازون جنگلات میں لگی آگ سے کر رہے ہیں۔