پاکستان بلدیہ فیکٹری کے دو ملزمان کی پھانسی کی سزا برقرار: سندھ ہائی کورٹ کراچی میں گیارہ ستمبر 2012 کو علی انٹرپرائز بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی سے 259 افراد جل کر جان کھو بیٹھے تھے جب کہ سو سے زائد زخمی بھی ہوئے تھے۔