دنیا ویانا مذاکرات میں تعطل’غیر تسلی بخش‘ ہے: عالمی توانائی ایجنسی ٹرمپ کے جانشین جو بائیڈن نے اس معاہدے میں واپسی کے لیے تیار ہونے کا اشارہ دیا تھا لیکن ان کی انتظامیہ اب ان مذاکرات کی طوالت سے بے چین دکھائی دیتی ہے۔