ٹرینڈنگ 'ہماری دنیا ہی بدل دی': جیجی حدید اور زین ملک کے ہاں بیٹی کی پیدائش سپرماڈل جیجی حدید اور برطانوی گلوکار زین ملک نے شوشل میڈیا پر اپنی پہلی بیٹی کی پیدائش کے اعلان میں کہا کہ وہ بہت خوش ہیں۔