کرکٹ ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو کیوں بنائی؟ کوہلی اور انوشکا برہم ویڈیو میں وراٹ کوہلی کا کٹ بیگ، ان کے جوتے اور ان کے استعمال میں دیگر اشیا صاف دکھائی دے رہی ہیں۔