دنیا ’ہماری سرزمین پر اسرائیلی فوج موجود نہیں‘: آذربائیجان کی ایرانی الزام کی تردید ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے گذشتہ ہفتے آذربائیجان کے سفیر سے کہا تھا کہ ان کا ملک ’اپنی سرحدوں کے ساتھ اسرائیل کی موجودگی یا سرگرمیوں‘ کو برداشت نہیں کرے گا۔