نئی نسل لاہور کی اوج جنہوں نے کرونا وبا میں ہزاروں کو کھانا کھلایا لاہور سے تعلق رکھنے والی اوج فاطمہ کا شمار پاکستان کے ان افراد میں ہوتا ہے جنہوں نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا اور کرونا کی وبا سے متاثر ہزاروں افراد کو اپنے ہاتھوں سے کھانا بنا کر پہنچایا۔