دفتر ڈیرہ اسماعیل خان کی خاتون فوٹوگرافر:’شوق بھی پورا، پردہ بھی ‘ مہک عمران کہتی ہیں کہ ’میرے اس فیلڈ میں قدم رکھنے سے ڈی آئی خان کے لوگوں کو یہ سہولت ہوئی ہے کہ وہ اپنی فوٹوگرافی کا شوق بھی پورا کر لیتے ہیں اور ان کا پردہ بھی برقرار رہتا ہے۔‘