نقطۂ نظر معاہدہ اوسلو کے 30 سال کون لوٹائے گا؟ فلسطینی قیادت اور اسرائیل کی کمزور سیاسی خواہش جدید دور کے سب سے بڑے سیاسی چکمے عرف معاہدہ اوسلو کی تخلیق کا باعث بنی۔