پاکستان لاہور: بخشی خانہ سے 12 قیدی کیسے فرار ہوئے؟ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے بخشی خانہ میں لگی اینٹوں کو اکھاڑ کر پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا اور تالا توڑ کر ایک درجن سے زائد ملزمان فرار ہوگئے۔