خواتین خیبرپختونخوا: بلدیاتی نظام میں خواتین کی ’حوصلہ شکنی‘ بلدیاتی انتخابات میں ووٹ لے کر کامیاب ہونے والی منتخب خواتین کا کہنا ہے کہ ایک سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد ایک مرتبہ بھی نہ انہیں میٹنگ کے لیے بلایا گیا ہے نہ ان سے فون کال پر کوئی صلح مشورہ کیا گیا ہے۔