سائنس وہ ’سخت جان‘ کیڑے جو نوبیل انعام دلوانے میں مددگار ہوئے دو امریکی سائنس دانوں نے ایک گول کیڑے میں ایسا آر این اے دریافت کیا جو کسی جاندار کے جسم میں خلیوں کے کام کا تعین کرتا ہے۔