نقطۂ نظر غذائیت کی کمی کے شکار پاکستانی بچوں کا ادھار وقت غذائی قلت کی وجہ سے پاکستان کو ہر سال سات اعشاریہ چھ ارب ڈالر یا جی ڈی پی کا تین فیصد نقصان ہوتا ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا: 14 سال سےکم عمر کے ملازم رکھنے پر پابندی کی سفارش صوبائی حکومت نے گھریلو ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے قانون بنانے کی تیاری کر لی ہے جس کی سفارشات جلد کابینہ کو بھیجی جائیں گی۔