ایشیا چین لداخ سے فوج پیچھے ہٹانے میں جلدی کرے: بھارت کا مطالبہ بھارت کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کی متنازع سرحد پر طویل عرصے تک فوج کی تعیناتی کسی ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔