ٹرینڈنگ صائم ایوب: ’سعید انور کی جھلک، ویسٹ انڈیز کا انداز‘ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے صائم ایوب کی بلے بازی کے انداز کی وجہ سے انہیں پاکستان کے لیجنڈری بلے باز سعید انور سے مشابہہ قرار دیا جا رہا ہے۔